مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صوبائی دوروں کے دوسرے مرحلے میں، ایرانی صدر مشرقی آذربائیجان کے دارالحکومت تبریز روانہ ہو گئے ہیں۔
ایرانی صدر اور حکومتی وفد کا یہ دو روزہ دورۂ، گزشتہ سال تبریز کے دورے کے دوران منظور شدہ منصوبوں کے افتتاح کیلئے کیا گیا ہے۔
آیت اللہ رئیسی تبریز میں اپنے دورے کے پہلے دن، اس شہر کے چرمشہر مایان صنعتی شہر اور پھر تبریز مشین فیکٹری کا دورہ کریں گے۔
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی آج شام 5 بجے اس شہر کے مایہ ناز شاعروں اور فنکاروں سے ملاقات کریں گے اور بعد ازاں مشرقی آذربائیجان کے لوگوں سے نیز ملاقات کریں گے۔
آپ کا تبصرہ